بالوں میں خشکی سے پریشان رہتے ہیں، تو اسے دور کرنے کیلئے بہترین ٹوٹکے جانیں
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: بالوں میں خشکی کا مسئلہ بیشتر افراد کو رہتا ہے اور سردیوں میں کئی افراد کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ بالوں میں خشکی کی بے تحاشہ وجوہات ہو سکتی ہے ، جیسے کسی قسم کی الرجی، عمر ، موسمی تناو، مخصوص امراض اور اس کے علاوہ دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہے۔ ویسے تو اس مسئلے کا حل عام طور پر شیمپو ہوتا ہے لیکن گھر میں موجود عام چیزوں س بھی اس کا کنٹرول ہو جاتا ہے۔ اس لیے آج چند گھریلوں ٹوٹکے آپ کو بتائیں گے جو آپ کے بالوں کے لیے مفید ہو سکتے ہیں۔
-
نہانے سے ایک یا دو گھنٹے پہلے ناریل کے تیل کی مالش کریں
-
نہانے سے ایک گھنٹہ قبل ایلو ویرا جیل کا بالوں میں استعمال کریں
-
ایک چوتھائی کپ سیب کے سرکے کو اتنے ہی پانی کی مقدار میں ملائیں اور بالوں میں پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں
-
اسپرین کی دو گولیوں کو شیمپو میں مکس کر کے بالوں میں دو منٹ کے لیے لگائیں اور اسے دھو لیں
-
گیلے بالوں میں بیکنگ سوڈا لگائیں اور دو منٹ بعد اسے دھو لیں
-
لیموں کے عرق کو پانی میں ملا کر سر میں دو منٹ تک مالش کریں اور اسے دھو لیں
-
رات کو سونے سے پہلے زیتون کے تیل کی مالش کریں اور سر پر ٹوپی پہن کر سو جائیں اور صبح اٹھ کر دھو لیں
نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔
خاص خبریں
-
پی ٹی آئی نے مطالبہ ماننے کے بعد آج کے احتجاج کی کال واپس لے لی
-
اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور 16 اکتوبر کا ٹریفک پلان
-
تحریک انصاف کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہو سکتی، جے یو آئی
-
چینی وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات، دفاع اور انسداد دہشت گردی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
تازہ ترین

تبصرے