سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 4100 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ 19 ہزار 5 سو روپے تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونے کے بعد یہ ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز 223600 روپے فی تولہ تھی اور دس گرام 191701 تک جا پہنچی ہے۔
تبصرے