سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی جذباتی پوسٹ وائرل
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئی۔کرن اشفاق نے پی پی پی کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کی ہے۔ شادی کے بعد کرن کے سابقہ شوہر عمران اشرف نے اپنے ٹی وی شو کا ایک رات پہلے کا ایک کلپ پوسٹ کیا جس میں اداکار وہاج علی شاعری کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں وہاج علی یہ شعر کہہ رہے ہیں، 'بڑا ہی جان لیوا ہے صاحب، یو اہم ہونے کا وہم ہونا'۔ معروف اداکار کی پاسٹ ان کی سابقہ اہلیہ کی شادی کے بعد وائرل ہو گئی۔ کرن اشفاق کچھ روز پہلے دوسری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، جس کے بعد ان کی تصاویر سوشل میڈیا میں آگ کی طرح پھیل گئی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے