نیا سال 2024 کن 'تین ستاروں' کیلئے خوش قسمت سال ہوگا؟
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: 2023 کا اخری مہینہ چل رہا ہے اور کچھ ہی دنوں میں پوری دنیا سال نوکا جشن منائے گی۔ ہر سال کے شروع ہونے سے پہلے لوگ اپنے لیے کچھ اہداف کا تعین کرتے ہیں، اور کوشش کرتے ہیں ہے کہ آنے والے سال میں انہیں پورا کر لیا جائے۔ویسے تو مستقبل کا حال کوئی بھی نہیں بتاسکتا ہے لیکن، ستاروں کی روشنی میں ماہر فلکیات کے ماہرین نے کچھ اہم پیشگوئیاں کیں ہے، لیکن یہ پیشگوئیاں غلط بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ کون سے ایسے تین ستارے ہے جن کے لیے 2024 خوش قسمت ثابت ہو گا۔
-
برج جدی (capricon, December 22-January 20)
-
برج ثور (Taurus, April 21- May 20)
-
برج جوزا ( Gemini, May 21- June 21)
یہ تین ایسے ستارے ہیں ، جن کے لیے ماہر فلکیات نے پیشگوئی کیں ہے۔ ان ستاروں کے لیے آنے والا سال خوشخبری لے کر آئے گا اور خوش قسمت ثابت ہو سکتا ہے۔ جن کا کوئی کام رٌکا ہوا ہے وہ کام پورا ہو جائے گا اور یہ کہ ثور کی صحت میں بھی تندرستی دیکھنے میں آئے گی۔ لیکن ہمیشہ ستاروں پر انحصار کرنا ہی سب کچھ نہیں ہوتا، دینے والی ذات اللہ کیں ہے، اس لیے جو مانگے اس سے مانگے آپ کے آنے والے دن بہتر ہو سکتے ہے اور اللہ کے علاوہ یہ کوئی نہیں جانتا۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے