سال کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس کے نام سامنے آگئے ، جو آپ کو بھی انسٹال کرنی چاہیے

بہترین اینڈرائیڈ ایپس

نیوزٹوڈے:   2023  اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔ اس موقع پر گوگل نے اس سال بہترین اینڈرائیڈ ایپس کی لسٹ جاری کر دی ہے۔ گوگل پلے کی جانب سے بہترین ایپس کے نام دیے گئے ہیں۔ 

  1. پہلے نمبر پر لرن visually تعلیمی ایپ ہے

  2. دوسرے نمبر پر میوزک ایپ spotify ہے

  3. تیسری ایپ chatgpt قرار پائی ہے

  4. دوست بنانے میں مدد فراہم کرنے والی ایپ bumble for friends چوتھے نمبر پر رہی

  5. ذہنی صحت سے متعلق ، voidpet Garden:Mental Health کا پانچواں نمبر رہا

  6. نئی چیزیں سیکھانے والی ایپ Artifact: Feed your Curiosity کا چھٹا نمبر

  7. اسی طرح کی ایک اور ایپ ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے Artifact: Feed Your Curiosity کا 7واں نمبر رہا ۔

  8. کریکٹر اے آئی نامی ایپ کا آٹھاواں نمبر رہا 

  9. نواں نمبر Paw PAtrol Academy کا رہا

  10. دسواں نمبر AWorld کے حصے میں آیا۔ 

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+