کرپٹو کرنسی میں فی بٹ کوائن کی قیمت 40,700 ڈالر سے اوپر ریکارڈ

بٹ کوائن کی قیمت

نیوزٹوڈے:   گزشتہ سال مئی میں پہلی بار بٹ کوائن چالیس ہزارسے زیادہ تجاوز کر گیا ہے۔ کرپٹو کرنسی میں بٹ کوائن کی قیمت زیادہ ہونے کا امکان ہے اور جلد ہی امریکہ میں بہت جلد اس کی سب سے بئی کرپٹو کرنسی کی وسیع پیمانے پر تجارت کی اجازت دے گی۔

اس سے قبل اس سال ڈیجیٹل اثاثو میں تقریبا 150 فیصد اضٓافہ ہوا ہے اور آج بٹ کوائن 40,700 ڈالر سے اوپر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ 2020 میں 69000 ڈالر تک پہنچ گئی تھی، بٹ کوائن کی قیمت اب تیزی سے بحال ہو رہی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+