معروف کمپنی پیوگیوٹ کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھاری کمی
- 04, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: فرانسیسی کار ساز کمپنی پیوگیوٹ نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 31 دسمبر تک خصوصی اعلان کر دیا ہے۔ پیوگیوٹ کی جانب سے 2008 کی قیمت میں سال کے آخر میں ایک لاکھ روپے کا ڈسکاونٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
2008 کی قیمت 70 لاکھ 50 ہزار روپے ہے، جس میں ایک لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد اس کی قیمت 69 لاکھ 50 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ یہ سہولت صرف کیش پیمنٹ والوں کے لیے ہی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے