عمران خان نے آج جیل سے بیٹھ کر ثابت کیا ہے کہ اس نےدل نہیں چھوڑنا ،عمران ریاض خان

صحافی عمران ریاض خان ٹویٹ

نیوزٹوڈے:  سابق وزیر اعظم کا عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو پر عمران ریاض نے بھی اپنا بیان جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق، عمران ریاض خان نے سماجی ویب ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر ایک بار پھر یہ بات ثابت کر دی کہ اس نے دل نہیں چھوڑا۔ قبل ازوقت اڈیالہ جیل میں اس کیس کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ جو بشری بی بی کے ساتھ کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔

جو انہوں نے ان کے سابقہ شوہر کے ذریعے کرایا وہ سراسر جھوٹ اور انتہائی غیر اخلاقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری ابھی تک کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی کوئی مزاکرات ہوئے ، مزید انہوں نے کہا کہ یاسمین راشد  صاف الفاظ میں کہہ رہی ہے کہ لوگ کور کمانڈر ہاوس میں نہ جائیں ، لیکن انکو پھر اندر کون لے کر گیا۔ اس ساری رپورٹ کے بعد صحافی عمران ریاض خان نے ٹویٹ کیا کہ: 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+