ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

ڈرائیونگ لائسنس

نیوزٹوڈے:   چیف ٹریفک آفیسر نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے  دفاتر کے اوقات اور عملہ بڑھا دیا گیا ہے۔ شہریوں کو بہتر سہولت فراہم کرنے کے لیے ، یہ مراکز آٹھ گھنٹے کھلے رہے گے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے کا فیصلہ۔

سی ٹی او نے بتایا کہ اکیس روز میں ساتھ ہزار سے زیادہ مقدمات درج کرائے گئے ہی٘ں۔ سی ٹی او نے کہا کہ بغیر لائسنس کے گاڑی ، موٹر سائیکل چلانا کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہے اور بچوں کو گاڑی چلانے کی بھی کوئی معافی نہیں ہے۔ ٹریفک پولیس نے نومبر میں دو لاکھ اسی ہزار پانچ سع اٹھارہ نئے ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+