دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

دالوں کی قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک میں دالوں کی قیمتوں میں عمومی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق، نومبر میں دال مسور کی ریٹیل قیمت 320.98 فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ نومبر میں مونگ کی دال کی قیمت 276.47 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اعدادو شمار کی رپورٹ کے مطابق ماش کی دال کی فی کلو ریٹیل قیمت 520.96 روپے تک ریکاڑ کی گئی ہے اکتوبر میں اس دال کی قیمت 1.68 فیصد کم ہے۔ اکتوبر میں ماش کی دال کی ریٹیل قیمت 529.88 روپے تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+