ستاروں کی دنیا میں آج کا آپ کا دن کیسا رہے گا
- 05, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ستاروں کی روشنی میں آج کے دن کا حال
۱۔ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک
آج، زندگی آپ کو قریب ترین لوگوں کے ساتھ لطف اندوز ہونے کے لامحدود لمحات پیش کرے گی۔ دفتر اور کام کی جگہ پر منفی تنقید کو نظر انداز کریں۔ تمام دوستوں کے ساتھ پرعزم اور سرشار رہیں۔ رشتہ داروں سے جڑے اور پیار سے رہیں۔
۲۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک
آج، آپ کو یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے کے لیے پیشہ ورانہ اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ بدمعاش لڑکوں کے ساتھ خاموش نہ بیٹھیں اور سائنس کے مضامین میں نئی کتابوں سے مشورہ کرنے کی کوشش کریں۔ جذباتی ردعمل میں متوازن اور پرسکون رہیں۔
۳۔ برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک
آپ کو جس بات کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے ، اس کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے، آج صبح سے ان شاءاللہ ایسے حالات بن سکتے ہیں جو آپ کو طاقتور بنا سکتا ہے۔
۳۔ برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تک
آپ کیو کسی دوسرے کی وجہ سے خود کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، اپنے کام سے کام رکھیں اور ایسے کاموں سے بھی بچ کر چلیں جس میں تھوڑا سا بھی رسک ہو۔
۴۔ برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک
جب کام کرنے کا وقت آتا ہے تو آپ فضول کاموں میں لگ جاتے ہیں، آپ کا اچھا وقت چل رہا ہے لیکن آپ فائدہ نہیں اٹھا رہے۔
۵۔ برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک
کوئی بھی ایسا کام نہیں کریں جس میں ناجائز آمدن کی امید ہو صرف رزق حلال کا کھائے اس وقت آپ کو ایک اچھے کام کی پیشکش کی امید بھی نظر آرہی ہے
۶۔ برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر تک
آج آپ کے لیے غیر متوقع دن ہے آپ کو آج کوئی نئی پیشکش ملنے کا امکان اور اآپ کا ایک رکا ہوا کام بھی ہونے کی امید ہے۔ آج پرانی باتوں کو ہر گز مت چھیڑیں
۷۔ برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر تک
جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں پھنسے ہیں وہ اس کو عدالت کے علاوہ ٹھیک کرنے کی کوشش کرے اور اگر وراثت میں آپ کا حق بھی کم ملے تو اسے اللہ پر چھوڑ دیں۔
۹۔ برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک
کسی بھی ایسے کام سے دور رہیں جس کا تعلق دل سے ہو، اپنے معاملات کو عشق و محبت سے دور رکھیں اور جو لوگ کسی بات پر ضد کریں گے وہ اپنے لئے مشکلات کھڑی کریں گے۔
۱۰۔ برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری تک
آج آپ کو یہ احساس ہوگا کہ تمام چیلنجز آتے رہیں گے لیکن صبر اور تحمل سے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ موجودہ حالات کے ساتھ اپنے آپ کو پر سکون بنانے کے لیے سمجھدار اور عقلمند بنیں۔
۱۱۔ برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری تک
آج، آپ کو اپنے آپ کے ساتھ ایماندار ہونا پڑے گا تاکہ آپ دنیا کے ساتھ چلنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں۔ خوش رہیں اور آپ کی محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ زندگی میں ہر مطلوبہ مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ایک قابل فخر فرد بنیں۔
۱۲۔ برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک
آج آپ کو ایک اہم ذمے داری ملنے کا امکان ہے اور آج آپ کو ایک بڑی پریشانی سے بھی نجات ملیں گی اور رستے کی رکاوٹ بھی دور ہو سکے گی۔
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تبصرے