سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

سیمنٹ کی قیمت

نیوزٹوڈے:  ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں پچھلے ہفتے کو معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق تیس نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری  قیمت 1271 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اسی طرح جنوبی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری قیمت 1187 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

  1. اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1250 

  2. راولپنڈی میں 1223

  3.  گجرانوالہ میں 1280

  4.  سیالکوٹ 1260

  5.  لاہور 1370

  6. فیصل آباد 1270

  7.  سرگودھا 1280

  8.  ملتان 1291

  9.  بہاولپور 1304

  10.  پشاور 1231 

  11. بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1220 روپے ریکارڈ کی گئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+