سونے کی فی تولہ قیمت میں اب تک کی سب سے بڑ ی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے:   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں چھے ہزار روپے تک گھاٹا دیکھا گیا  جس کے بعد فی تولہ قیمت دو لاکھ سترہ ہزار اور بائیس قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 98 ہزار ۹۱۷ روپے تک جا پہنچی ہے،

اس کے علاوہ ۲۴ قیراط کے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ ۸۶ ہزار روپے ۴۳ روپے اور بائیس قیراط کی قیمت ایک لاکھ 70 ہزار 539 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ، عالمی منڈی میں سونا دو ہزار 36 ڈالر فی اونس تک آپہنچا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+