چکن مزید سستا، قیمت میں حیران کن کمی ریکارڈ

چکن مزید سستا

نیوزٹوڈے:   رپورٹ کے مطابق ، پرچون سطح پر برائلر مرغی  گوشت کی فی کلو قیمت میں تین روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 470 روپے تک جا پہنچی۔  زندہ برائلر مرغی کی قیمت دو روپے کی کمی کے بعد 324 فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت 333 روپے فی درجن پر قائم ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+