بھارتی ڈرامہ سیریل سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس چل بسے

اداکار دنیش فیڈنس

نیوزٹوڈے:   بھارتی کرائم سیریل ڈرامہ سی آئی ڈی کے معروف اداکار دنیش فیڈنس پیر کی رات کو زندگی کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی موت کی خبر ان کے ساتھ اداکار "دیا" کا کرادار نبھانے والے دیانند شیٹی نے کی ہے۔

اس سے قبل ان کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد یہ ممبئی کے اسپتال منتقل کر دیے گئے تھے ۔۔کئی دنوں سے یہ وینٹیلیٹر پر تھے ، لیکن ہوش نہ سنبھالتے ہوئے 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+