اچھی صحت کے لیے کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانے کے بھر پور فوائد جانیے

کشمش  کھانے کے فوائد

نیوزٹوڈے:  انگور جب خشک ہو جاتے ہی تو وہ کشمش کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور ساتھ ہی یہ اپنے اندر بھر پور کیلوریز اور بہت سارے صحتی غزائیں شامل کر لیتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ کشمش کو پانی میں بھگو کر استعمال کرنے سے صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے؟ اس کے فوائد درج ذیل ہیں: 

  1. جسمانی وزن میں کمی: پانی میں بھگو کر کشمش کھانے سے جسمانی وزن میں کمی آتی ہے

  2. نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے : اس کو بھگو کر کھانے سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے 

  3. بینائی کے لیے بھی مفید : اس کو بھگو کر کھانے سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے

  4. جگر صحت مند ہو جاتا ہے 

  5. ہڈیوں کے لیے بہترین 

  6. خون کی کمی کے مسئلے میں قابو پاتا ہے

  7. جلد کے لیے بہترین ہے 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+