بچوں کے رویے میں یہ تبدیلیاں خطرے کی علامات ہیں

رویے میں تبدیلیاں

نیوزٹوڈے:   تمام والدین اپنے بچوں کے رویے کی وجہ سے کافی فکر مند ہوتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان کی غیر معمولی رویوں کو سنجیدہ لیا جائے۔ والدین کو چاہیے درج ذیل چیزوں پو غور کریں اور چوکنا ہو جائے۔

  1. موڈ میں اچانک تبدیلیاں آجانا

  2. لوگوں سے دوری اور تنہائی آجانا 

  3. مخصوص لوگوں سے  خوف کھانا یا اجتناب 

  4. اسکولوں میں ناقص کارگردگی 

  5. رجعت پسندانہ رویہ 

  6. جسمانی بیماریوں کی شکایات

  7. نامناسب جنسی علم یا برتاؤ

  8. غیر صحت مند وزن 

  9. خود کو نقصان پہچانا یا نقصان پہنچانے کی باتیں کرنا

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+