گراوٹ کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 05, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کاروبار پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 284 پیسے کی سطح سے کم ہو کر 284 روپے 38 پیسے کی سطح پر بند ہوئی ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر میں 50 پیسے سستا ہو کر 285 روپے کی سطح پر آپہنچا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے