دالوں کی قیمتوں میں بڑی کمی

دالوں کی قیمت

نیوزٹوڈے:   پاکستان میں دالوں کی قیمتوں میں نومبر کے دوران کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا۔ نومبر کے ریٹس:

مسور کی دال: 320.98 فی کلو گرام 

مونگ کی دال: 276.47 فی کلو گرام 

ماش کی دال: 520.96 فی کلو گرام

چنا کی دال : 229.43 فی کلو گرام 

اس کے علاوہ سبزیوں کی ریٹس میں بھی خاصہ فرق دیکھا گیا ہے۔جو مندرجہ ذیل ہیں۔

پھلوں کے ریٹس 

گوشت اور انڈوں کے ریٹس

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+