پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 06, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی گئی ہیں جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان ہو سکتا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل 8 سینٹ کمی کے بعد 77.12 ڈالر تک جا پہنچا اس کے علاوہ ، ایک کروڈ آئل میں 13 سینٹ کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اس کی قیمت 72.19 فی بیرل تک جا پہنچی۔
عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے ، جس کے مطابق پاکستان میں بھی اس کا رجحان دیکھا جائے گا۔ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید 5 سے 7 روپے تک سستا ہو سکتا ہے۔
تبصرے