سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کتنے روپے تک جا پہنچی؟

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   سونے کی قیمت میں آج پھر 1300 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہونے کے بعد فی تولہ دو لاکھ اٹھارہ ہزار روپے تک جا پہنچی۔ جبکہ دس گرم سونے کی قیمت میں 1114 روپے تک کا اضافہ ہوا ، جس سے سونا ایک لاکھ 86 ہزار 988 روپے تک جا پہنچا۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ، سونے کی قیمت میں نو ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس 2928 ڈالرتک جا پہنچا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+