کونسے 4 ستارے 2024 میں زیادہ پیسے کمائیں گے؟ ماہرین کی اہم پیشگوئی
- 06, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: اجرام فلکیات کے ماہرین نے سال نو کے لیے بارہ ستاروں میں چار ستاروں کا منتخب کیا ہے ، اور ان کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ یہ چار ستارے 2024 میں دولت کے معاملے میں خوش قسمت رہیں گے کیونکہ یہ ستارے دیگر کے مقابلے میں زیادہ پیسے بنائیں گے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ وہ چار ستارے کون سے ہیں۔
-
* برج سنبلہ۔ VIRGO
ان خوش قسمت ستاروں میں سب سے پہلے برج سنبلہ آتا ہے کہ 23 اگست سے 22 ستمبر تک پیدا ہونے والوں کا ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے جب 2024 شروع ہو گا تو آپ پہلے ہی مالی طور پر مضبوط ہو گے ، آپ کا اس لحاظ سے وقت اچھا چل رہا ہے۔ اور انشاء اللہ آپ لوگوں کو 2024 میں مالی طور پر مشکل نہ آنے کی امکانات واضح ہے اور اس کے کچھ عرصے بعد آپ کو کچھ مسائل ہو لیکن بعد ازا وقت ٹھیک ہو جائے گے۔ اکتوبو میں آپ سب سےزیادہ دولت کمائیں گے۔
-
برج عقرب۔ Scorpio
آپ کے پاس اس سال غور کرنے کے لیے بہت سارے معاملات ہو گے،پچھلے عرصے میں آپ نے کافی نقصان اٹھایا ہے لیکن انشاء اللہ اب ایسا نہیں ہو گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے 25 مئی تک ، آپ کو اپنے کیرئیر پر دھیان دینا ہو گا اور جو مواقع آپ کا انتظار کر رہے ہیں ان کو پورا کرنا ہو گا۔ 23 اکتوبر سے اکیس نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بھی خوب پیسا کمائیں گے۔
-
برج جدی۔ capricon
بائیس دسمبر سے انیس جنوری کی پیدائش والے افراد بھی ان میں شامل ہوتے ہیں، ان کو بھی انشاءاللہ آنے والے سال میں مشلات نہی دیکھنی ہو گی۔ اگر آپ محنت اور خاضر دماغ کے ساتھ کام کریں تو یہ سال آپ کے لیے کافی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
-
برج حوت۔ Pices
اس فہرست کے آخر میں برج جوت آتا ہے لیکن یہ بات اہم ہے کہ آنے والے سال میں یہ لوگ بھی خوب پیسا کمائیں گے۔
نوٹ: رزق اور روٹی صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، یہ صرف ماہرین کی پیشگوئیاں ہے جو آپ کے ستارے کے حوالے سے بتایا جا رہاہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے