خود کو کتے میں تبدیل کرنیوالا شخص کتوں کے ٹیسٹ میں ناکام

کتوں کا ٹیسٹ

نیوزٹوڈے:   جاپان سے تعلق رکھنے والا شخص کتوں کا ٹیسٹ پاس نہ کرنے کی وجہ سے شدید صدمے میں ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ایک جاپانی شخص خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ اپنا نام ٹوکو بتانے والا اس شخص کو کتوں سے سے اتنا لگاو ہے کہ اس نے خود کو کتے کے روپ میں دھار کیا اور اس میں کم از کم چودہ ہزار ڈالر کا خرچ آیا۔ رپورٹس کے مطابق، یہ شخص کچھ عرصہ پہلے کتا بننے کے لیے باڈی سوٹس، تھری ڈی ماڈلز اور ملبوسات تیار کرنے والی مشہور کمپنی سے رابطہ کیا ، اور ان کو چالیس دنوں کے اندر حقیقت سے قریب تر کتے کا لباس تیار کرنے کے لیے کہا۔ اس کا اپنا ایک انسٹاگرام اکاونٹ بھی ہے ، جب کہ یوٹیوب اکاونٹ پر بھی یہ شخص خود کو کتے جیسے طلنے ، کھانے اور پینے کی ویڈیوز شئیر کرتا ہے۔ تاہم یہ کتا مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں پر مشتمل ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام ہو گیا۔ 

ویڈیو نیچے دیکھ سکتے ہے:

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+