عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی

خام تیل کی قیمت

نیوزٹوڈے:   انٹرنیشنل منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی جبکہ گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمت میں چار فیصد تک کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد فی بیرل  کی قیمت 74 ڈالر تک جا پہنچی ہے،۔ گیس کی قیمت میں بھی پانچ فیصد کمی کے بعد ،اس کی قیمت 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر اگئی ہے۔

اس سے پہلے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہونے کے بعد فی بیرل قیمت 77.12 ڈالر ہو گئی تھی۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کمی ہوئی تھی، جس کے بعد فی بیرل قیمت 72.19 ڈالر  ہو گئی تھی- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+