وہ عادات جو قبل از وقت انسان کو بڑھاپے کا شکار بنا دیتی ہیں

بڑھاپے کا شکار

نیوزٹوڈے:   عمر میں اضافہ ایسا عمل ہے جس کو روکنا کسی کے بس میں نہیں ہے۔ اور ہر گزرتے وقت کے ساتھ انسان بڑھاپے کا شکار ہوتا رہتا ہے۔  لیکن کچھ عادات ہمیں وقت سے پہلے ہی بوڑھا بنا دیتی ہیں ، اور ان پر غور کرنا چاہیے۔ 

  1. ڈپریشن میں رہنا 

  2. ہفتے میں ایک یا دو بار سیگریٹ پینا

  3. اسکرین کا زیادہ استعمال 

  4. دوستوں سے دوری 

  5. چائےاور کافی کا زیادہ استعمال 

  6. کمر جھکائے رکھنا 

  7. جنک فوڈ کھانا

  8. پلاسٹک اسٹرا کا استعمال 

  9. ہر ہفتے زیادہ مقدار میں کھانا کھانا 

  10. سن گلاسز کا استعمال نہ کرنا

  11. ورزش نہ کرنا 

  12. دانتوں کا خیال نہ کرنا 

  13. چکنائی کا استعمال 

  14. بہت زیادہ میک اپ کا استعمال 

  15. پانی کم پینا


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+