ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے:  ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اسٹاک مارکیٹ میں بھی نئی رقم ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 70 پیسے تک جا پہنچی ہے اور اس سے پہلے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 284 روپے اور 14 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبر دست تیزی کا رجحان جاری ہے اور ساتھ ہی سو انڈیکس مین 447 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ، جس کے بعد انڈیکس 64 ہزار 365 پوائنٹس کی سطح تک جا پہنچا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+