بیٹھے ہوئے اپنی ٹانگیں ہلانے کی وجہ ؟

ٹانگیں ہلانے کی وجہ

نیوزٹوڈے:   بہت سے لوگ بعض اوقات کرسی یا میز پر بیٹھے ہوئے ٹانگیں ہلاتے ہیں۔ یہ ایک بری عادت سے زیادہ کچھ نہیں ہو سکتا، لیکن ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا! بہت سی چیزیں ٹانگیں ہلانے کا سبب بن سکتی ہیں، بوریت سے لے کر اضطراب تک اعصابی حالات بھی ان کا سبب بن سکتی ہے۔ ان میں درج ذیل چیزیں شامل ہو سکتی ہیں۔ 

  1. نفسیات کا عمل دخل:   جو لوگ بور ہو جاتے ہے یا پھر پریشان ہوتے ہیں تو وہ اپنی پریشانی کو چھپانے کے لیے ٹانگیں ہلاتے ہیں۔ 

  2. اعتماد کی کمی:  یہ اکثر اعتماد کی کمی کی وجہ سے بھی ہوتا ہے ، جب انسان کو اپنے اوپر یقین نہیں ہوتا اور وہ پریشان ہوتا ہے اور نفسیاتی طور پر کمزور ہوتا ہے۔ 

صحت سے متعلق پوشیدہ باتیں:ٹانگوں کو مسلسل ہلانا بعض اوقات RLS ۔ ریسٹلیس لیگ سنڈروم کی علامت بھی ہوتا ہے اور یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جس کی وجہ سے ٹانگیں ہلانے کی خوائش پیدا ہوتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+