باجرہ؛ دل کے امراض، بلڈ پریشر اور وزن میں کمی کے حوالے سے کتنا مفید ہے؟
- 07, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: روزمرہ غذا میں باجرے کا استعمال انسان کے لیے بہت زیادہ طبی فوائد کا حامل ہے۔ اور یہ ذیابیطس، وزن میں کمی، دل کے امراض اور جسم کے دفاعی نظام کی مضبوطی رکھنے کے لیے بھی بہت فائدے مند ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق باجرے میں بیٹاکیروٹین، وٹامن ، اور دوسرے اجزا بھی شامل ہیں جس کی وجہ سے یہ غذائی قلت اور موٹاپے کا بہترین حل مہیا کرتا ہے۔ ماہرین ماہرین نے بھی یہ کہا ہے کہ ثابت غلہ کھانے سے وزن کو کم کیا جا سکتا ہے اور کچھ محققین کہتے ہیں کہ باجرے کے دانوں میں موجود ریشے کیمیکلز اشتہا میں کمی لاتے ہیں۔
تحقیقی مطالعات کے مطابق باجرہ جسم کے مدافعتی نظام کو بھی بہتر بناتا ہے۔ باجرے کا استعمال جسم میں گلوکوز کی سطح کو برقرار اور باقاعدہ رکھنے میں بھی معاون ہوتا ہے۔ اسی طرح یہ دل کے لیے بھی مفید ہوتا ہے اور اسے روز مرہ غذہ میں بھی شامل کرنے سے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رہتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے باقاعدہ استعمال نے انسان کا ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اور قبض کی شکایت دور رہتی ہے۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے