ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی
- 08, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے زخائر میں 23 کروڑ 70 لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق، بینک یی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتنہ وار رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں یکم دسمبر تک کے اسدوشمار شامل کیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، یکم دسمبر سے سرکاری ذخائر کی مالیت 23 کروڑ ستر لاکھ ڈالرز کی کمی کے بعد سات ارب دو کروڑ اور دو لاکھ روپے پر پہنچ گئی ۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کمرشل بینکوں کے پاس پانچ ارب آٹھ کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ ان ذخائر کی مالیت 12 ارب دس کروڑ ۷۱ لاکھ ڈالر کی سطح تک آپہنچی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے