ڈالر مزید سستا ہو گیا
- 08, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 37 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں کاروبارک کے دوران ڈالر 284 روپے اور 75 پیسے تک جا پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیتمت میں 2 پیسے کی کمی کی گئی تھی ، جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے اور 12 پیسے تک جا پہنچا تھا
تبصرے