کیا چکن سوپ پینے سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

چکن سوپ

نیوزٹوڈے:   دنیا میں صدیوں سے بیمار لوگوں کو چکن سوپ کا استعمال کرایا جاتا ہے۔ایسا بھی مانا جاتا ہے کہ چکن سوپ کو مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ موسم سرما میں نزلہ، زکام ، کھانسی وغیرہ  جیسی بیماریاں ، عام پائی جاتی ہے ، جس کے بعد بیمار کو سوپ ہی زیادہ تر پلایا جاتا ہے۔

مگر کیا چکن سوپ کے اسعمال سے ان بیماریوں کا علاج ممکن ہے؟  چکن سوپ میں گوشت، اور سبزیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ چکن سوپ صحت کے لیے فائدے مند ہو سکتا ہے۔ اس کے فوائد درج ذیل ہیں:

  1. ہاضمہ بہتر ہو سکتا ہے اور کھانے کی خوائش بڑھ جاتی ہے۔ 

  2. ورم کم ہوتا ہے اور نزلے میں بھی فائدے مند ہوتا ہے 

  3. چکن سوپ میں شامل کیے گئے اجزا اہم کردار ادا کرتے ہیں

  4. اس کی حرارت سے بھی فائدہ ہوتا ہے

نوٹ: زیادہ بیمار ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+