آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا
- 11, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ستاروں کی روشنی میں آپنے آج کے دن کا حال جانیے
-
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک
آج روحانی حوالے سے آپ کو ایک اہم پیغام مل سکتا ہے اگر آپ کو سمجھ آجائیں تو بہت اچھا ہو گا، اور جن کام میں مشکلات آرہی ہے ، ان کو مت چھیڑیں تو ہی بہتر ہیں۔
-
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک
ہر شخص ہر بھروسہ نہ کریں، کسی بڑے دھوکے میں آسکتے ہیں اور اپنی رقم کی حفاظت کریں، جو کہ بے حد ضروری ہے۔
3. برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک
اپنا صدقہ دیں، اور کسی سے بلاوجہ جھگڑا مت کریں اور کوشش کریں کہ سورہ فلک اور سورہ الناس صبح و شام پڑھیں۔
4. برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تک
دوسروں کی باتیں دل پر مت لگائیں، ایسے زندگی مشکل ہو جائے گی اور اپنی حفاظت بھی کرے اور خود پر توجہ دیں۔انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا۔
5. برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک
صورتحال غیر یقینی ہے، آپ محتاط رہیں اور ایک دو دن مزید ایسے ہی گزاریں، صدقہ دیں اور یاد رکھیں کہ کوئی بھی کام ناجائز نہیں ہونا چاہیے۔
6. برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک
آج شام کو زائچہ اپنی جگہ کو ظاہر کریں گا ، پھر اصل صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، فی الحال، اپنے کاموں کو رازداری سے کریں اور ان کو لازمی کریں ۔
7. برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر تک
آپ کو آج کل زیادہ غصہ آرہا ہے ، چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتی ، جو کہ خطرناک ہو سکتی ہے، اس وجہ سے ٹینشن مزید بڑھ سکتی ہے، آپ نماز پڑھیں ور صدقہ دیں۔
8. برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر تک
آپ کسی معاملے کو ل کر پریشان رہتے ہیں ، اور کبھی کسی کو بلا وجہ دوسروں کی باتیں اپنے زید اثر بھی لے لیتے ہیں۔ آپ کو صرف اپنے روز گار اور اپنے گھر پر توجہ دینی ہیں۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک
بدلتے ہوئے حٓالات میں آپ کو بہت کچھ مل سکتا ہے اور آپ کی توجہ کی ضرورت ہیں، اس وقت پریشانیاں خاتمے کی طرف جا رہی ہے اور گھر میں بھی سکون آرہا ہے۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری تک
صورتحال بڑی عجیب ہے، کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کیا کِیا جائے ، ان حالات میں نماز اور صدقے کی ضرورت ہیں۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری تک
موجودہ جگہ سے تبدیلی کا امکان ہے اور جو لوگ کسی دوسری جگہ نوکری تلاش کر رہے ہیں ان کو بھی کامیابی ہو گی انشاءاللہ۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک
جب تک دل پر قابو نہیں رکھیں گے، آپ غلطیاں کرتے جائے گے ، اور سچے دل سے توبہ کریں اور سیدھے رستے چلے تو بہتر ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے