ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں ایک بار پھر اٖضافہ
- 11, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، روپے کی قدر میں مزید بہتری آگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 284 روپے ، 75 پیسے تک جا پہنچی ہے۔
دوسری طرف اسٹال مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز پر انڈیکس اضافے کے بعد 66500 پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کا اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 367 پوائنٹس کی کمی کے بعد 65 ہزار 855 کی سطح پر آگیا ہے-
تبصرے