جسم میں خون کا بہاؤ بہتر بنانے کے لیے اہم غذائیں
- 11, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: خون ہمارے جسم میں سپر ہائی وے کی طرح کام کرتا ہے۔ خون کے ذریعے اہم غذائی اجزا اور آکسیجن کی مدد سے کچھ دل اور دماغ کے مسلز تک پہنچتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اچھی صحت کے لیے خون کا ٹھیک بہاو بھی بہت ضروری ہے۔ ہمارے جسم کے اندر 60 ہزار میل تک خون کی شریانوں کا نظام پھیلا ہوا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ چند غذاو سے جسم میں خون کی گردش کو بہرت بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔ ان غذاوں میں درج ذیل یہ شامل ہیں:
-
چقندر
-
اسٹرابیریز، بلیو بیریز
-
مچھلی
-
انار
-
اخروٹ
-
لہسن
-
انگور
-
ہلدی
-
پالک
-
ترش پھل جیسے مالٹے
-
سرخ مرچ کا کھانے میں استعمال
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے