اس سال پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

سرچ کی جانے کی فہرست

نیوزٹوڈے:   گوگل نے پاکستان میں سب سے زیادہ شخصیات سرچ کی جانے کی فہرست جاری کر دی، جن میں آٹھ مختلف کیٹیگیریز آتی ہے۔ گوگل نے پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست شئیر کیں ہے، ان فہرست میں کرکٹ گیمز، ایونٹس، نیوز، ریسیپی  ٹی وی شوز، فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں۔ پاکستان میں 2023 کے دوران سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں سہر فہرست حریم شاہ ٹک ٹاکر شامل ہیں۔ جبکہ دوسرے نمبر پر ٹک ٹاکر ؑعلیزہ سحر اور تیسرے نمبر پر بھارتی اداکار ٹائیگر شروف ہے۔سب سے زیادہ سرچ کی جانے کی لسٹ دیکھیں:

1- ٹک ٹاکر حریم شاہ 

2- ٹک ٹاکر علیزہ شاہ 

3- بھارتی اداکار ٹائیگر شروف 

4- پاکستانی کرکٹر عبداللہ شفیق 

5-کھلاڑی عثمان خان 

6- نگراں وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ 

7-آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل 

8- بھارت بلے باز شبمن گل 

9- کرکٹر سعود شکیل 

10- کرکٹر حسیب اللہ خان 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+