دس کلو وزن کم کرنا کوئی بڑی بات نہیں، جانیے کیسے؟
- 12, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: بہت سے لوگ اپنا وزن اور موٹاپا کم کرنے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں، وزن میں اضٓافہ تو کسی کو بھی نہیں پسند خاص طور پر جب پیٹ باہر نکلا ہو۔ ایک ایسا طریقہ موجود ہے، جس سے انسانی وزن میں کمی لانا ممکن ہو سکتا اور کچھ خاص نہیں کرنا پڑتا۔
اجزاء :
ایک لیٹر پانی لے اس کے اندر ایک انچ دار چینی کا ٹکڑاشامل کریں۔ اس کے بعد میتھی دانہ آدھا چمچ اور ادرک ایک انچ کے دو ٹکڑے، لیموں ایک عدد چھلکے سمیٹ اس میں شامل کر دیں۔
ترکیب:
ان تمام اجزا کو پانی میں ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں اور صبح سویرے ذائقے کے لیے اس میں شہد شامل کر کے نہار منہ پی لے۔ اس کو سارا دن میں ختم کرنا ہے یہ تقریبا ایک جگ کے مقابلے ہونا چاہیے۔ اس میں کھانے کے ٹائمنگ کا خیال رکھیں، رات کا کھانا مغرب تک لازمی کھالیں اور کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی مت پیے اور ہلکی واک بھی کریں
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے