بھارت میں ٹیسلا کار کی قیمت صرف 17 لاکھ ہے، حقیقت سامنے آ گئی؟
- 12, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: سوشل میڈیا پر یہ بات گردش کر رہی ہے کہ ٹیسلا نے بھارت میں اپنے پلانٹ کے قیام کے بعد ایسی گاڑی بنائی ہے جو بھارتی شہری 17 لاکھ میں خرید سکتے ہیں۔ جولائی 2023 میں لگائے گئے تخمینے کے مطابق، یہ بات بھی سامنے آگئی ہے تھی کہ گاڑی دو ملین INR سے کم میں دستیاب ہو گی لیکن ان قیاس آرائیوں کی وجہ یہ تھی کہ ٹیسلا 20,000 امریکی ڈالر میں انٹری لیول کار باننے کے صلاحیت رکھتی ہے۔ ایلون مسک کے ابتدائی بیان کے بعد ٹیسلا نے بھارت میں فیکٹری لگانے کے بارے میں ابھی تک اقدام نہیں اٹھایا ، تو اس کے مطابق، ابھی تک من گھرٹ کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے