ساٹھ روپے فی لٹروصولی بھی ناکافی، پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا امکان
- 12, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی ہدف میں 49 ارب اضافہ متوقع ہے ، اس اضافے کے لیے نیا آرڈینینس لائے جانے کا امکان ہے۔ اس سال لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب روپے کا اضافہ کرتے ہوئے یہ ٹارگٹ 918 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔ اس مالی سال میں پیٹؕرولیم لیوی ٹارگٹ 868 ارب روپے ہے، حکومت اس وقت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر وصولی کر رہی ہے جو قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ حد ہے۔ لیوی میں اس سے زیادہ اضافے کے لیے حکومت کو قانون بدلنا ہو گا اور ٹیکس میں 49 ارب روپے کے اضافے کے لیے آرڈیننس لائے جانے کا امکان ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے