سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی ہے اور فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمرز اینڈ جیولرز ایسوسی ایسشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ تیرہ ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 128 روپے کا ہو گیا ہے- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+