ستاروں کی روشنی میں اپنے دن کا حال جانیے

ستاروں کی روشنی

نیوزٹوڈے:   اپنے دن کا حال جانیے 

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک

آپ کے آزمائشی دن چل رہے ہیں، آپ کو بہت احتیاط کی ضرورت ہیں اور رسک بلکل مت لیں ورنہ مشکل ہو سکتی ہے۔ آج اپنا صدقہ بھی دے دیں۔ 

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک

اپنوں کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے والا ستارہ زائچہ میں موجود نہیں ہے ، جو لوگ شرارت یا غصہ کریں گے، وہ مشکل میں آسکتے ہیں ، آپ خاموش رہے اور اپنے روزگا ر کی طرف دھیان دیں۔ 

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک 

آپ کے حالات تیزی سے بدلنا بھی شروع ہو گئے ہیں اور ایک اہم مسئلے سے بھی آپ کو نجات ملے گی، آپ فضول کاموں کی طرف دھیان مت دیں۔ 

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تک 

ایک بڑی صورتحال پیش ہو رہی ہے اور دوسروں کے معاملات سے دور رہیں اور آپ کو جس طرح بھی ممکن ہو، خاموش رہے اور صدقہ دیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک 

جو لوگ کسی انجان بندے کو بھاری رقم ادھار میں دے گے تو وہ مشکل میں جا سکتے ہے البتہ اس کی واپسی مشکل ہے اس سے بہتر ہے کہ اپنا روزگار بہتر بنائے۔ 

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک 

آج انشاءاللہ آپ کا رٌکا ہوا کام پورا ہو جائے گا، آج کے دن مے امکانات روشن ہے ، جس طرح ممکن ہو اپنے راز کسی پر ظاہر مت کریں۔ 

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر تک 

آپ کا دن اچھا تو ہے مگر آپ فضول باتوں کے بارے میں سوچتے ہیں ، جن کا  آپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس طرح آپ بیمار بھی ہو سکتے ہے، ہو سکیں تو 450 مرتبہ حسبنااللہ ونعیم الوکیل پڑھا کریں۔ 

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبرتک 

بار بار آپ کو کہا جا رہا ہے کہ اپنے غصے پر قابو رکھیں ، ایسے سب آپ سے دور ہو جائے گے، اور زندگی اس طرح نہیں گزاری جاتی۔، اپنے روزگار کی طرف توجہ دیں۔ 

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک 

آج ایک اہم معاملے میں آپ کو کامیابی مل سکتی ہے اور جو بھی دماغ میں الجھنے ہیں انشاءاللہ ،، اللہ نے چاہا تو ختم ہو جائے گی۔ 

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری تک 

صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ نے غلط رستہ اپنایا ہے ، جلد سے جلد واپسی کا رستہ اختیار کر لیں اور کوشش کریں کہ جو پردہ غیب سے آفر آئیں اسے تھام لیں۔ 

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری تک 

عزت دینے والا زائچہ آج کل پاور میں ہیں، آپ کی عزت و وقار میں اضافہ ہو گا۔ انشاءاللہ کسی بڑے مقصد میں کامیابی ملنے کا بھی امکان ہے۔ 

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک 

شام کے بعد آپ کوشش کریں کہ کچھ روز باہر نہ نکلیں ، اور خاموش رہے، آپ بہت جلد باتیں دوسروں پ رعیاں کر دیتے ہیں، ایسے بہت کام خراب ہو سکتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+