لوگ نیند کے دوران بھی کام کرسکتے ہیں: جانیے کیسے

ہیڈ بینڈ ڈیوائس

نیوزٹوڈے :   ایک امریکی سٹارٹ اپ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ایسی ہیڈ بینڈ ڈیوائس لانچ کیں ہے ، جس کی مدد سے لوگ سوتے وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔ پروفیٹک نامی کمپنی کی ڈیوائس واضح خواب دکھانے کے لیے ڈیزئن کی گئی ہے, جس میں اسے پہننے والوں کو سونے کا احساس ہوتا ہے اور وہ اپنے تجربے کو کنٹرول کر سکتے ہے۔

اس ڈیوائس سے مختلف قسم کے مسائل حل ہو سکتے ہے۔ اس کا مقصد خواب دیکھنے کی حالت کو فعال کرنا اور تخلیقی حل نکالنے کا موقع مل سکتا ہے۔ خواب میں انسان توانائی اور فیزکس کی گریوٹیشنل پاور کھو دیتا ہے ،اس کی وجہ سے سائنس ، ریاضی اور آرٹ میں تاریخ کی نامور شخصیات اپنی سب سے اہم دریافتوں کا سہرا اپنے خوابوں کو  دیتی ہے۔ 

Halo Device

یہ کمپنی پہلے ہی دس لاکھ ڈالر سے زیادہ جمع کر چکی ہے ۔ اس کو 2025 میں لانچ کیا جائے گا اور اس کی قیمت 1500 ڈالر سے 2000 ڈالر کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ صارفین 100 ڈالر کے ساتھ اپنے لیے ایک ڈیوائس بھی بک کرواسکتا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+