اگلےآنے والے 10 سالوں میں دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں آئیں گی؟

بڑی تبدیلیاں

نیوزٹوڈے:   دنیا کے ذہین افراد پر مشتمل ماہرین کی ٹیم نے دنیا موجودہ حالات پر آئندہ دس سال میں بڑی تبدیلیوں کی پیشگوئی کیں ہے۔ اس رپورٹ کو دنیا بھر سے 167 ماہرین نے مرتب کیا ہے۔ جن کا تعلق، موسمی ٹیکنالوجی ، عالمی معشیت، سیاسی تحاریک سمیت مختلف شعبوں سے ہے۔ پہلی بڑی تبدیلی جو آسکتی ہے:

  1. روس موجودہ شکل میں برقرار نہیں رہے گا: چالیس فیصد ماہرین کا خیال ہے کہ 2033 تک روس کے اندر بڑا انقلاب آسکتا ہے اور خانہ جنگی ہو سکتی ہے اور روس ایٹمی ہتھیار کا استعمال کر سکتا ہے۔ روس ٹوٹ بھی سکتا ہے اور حقیقی جمہوریت کی طرف بھی مائل ہو سکتا ہے 

  2. مزید ایٹمی ممالک وجود میں آئے گے: آئندہ دس سالوں میں ایرا، سعودیہ، جاپان، جنوبی کوریا شامل ہیں۔ 

  3. تائیوان کے خلاف چینی فوج کاروائی کرے گی۔ 

  4. چین اور امریکا کی معاشی جنگ کا انحصار 

  5. امریکا بدستور عالمی طاقت رہے گا مگر چین کی عسکری جدت اس کو پیچھے چوڑ دیں گی۔ 

  6. آئندہ سالوں میں جمہوریت کو پسپائی کا سامنا ہو گا اور امریکہ جمہوریت سے آمریت کی طرف مائل ہو سکتا ہے۔ 

  7. دنیا میں مزید معاشی بحران آئے گا

  8. کئی عالمی وبائیں پھیلے گی 

  9. آئندہ سالوں میں کاربن کے اخراجات بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گے

  10. عالمی سلامتی کے اداروں کی تعداد جوں کی توں رہے گی

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+