دنیا میں سب سے پہلے کس جاندار کا دماغ وجود میں آیا؟

جانور کا دماغ

نیوزٹوڈے:   دماغ کے بغیر جاندار کی زندگی تصور بھی نہیں کی جا سکتی ہے۔ لیکن ایسا بھی ہے کہ ہماری اسی دنای میں کئی جاندار ایسے ہے جو دماغ نہیں رکھتے۔ محققین کی ایک بڑی تعداد اس تحقیق میں لگی ہے کہ دنیا میں وہ کون سا جاندار ہے جس کا دماغ سب سے پہلے وجود میں آیا تھا۔ ڈاکٹر سیبسشین نے کہا کہ تقریبا 600 ملین سال پہلے جانوروں کا ایک گروہ تیار ہوا جس میں دماغ کا صرف آگے اور پچھلا حصہ موجود تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مکمل اعصابی نظام سب سے پہلے ، ایک لمبے، پتلے کیڑے والے جانور میں تیار ہوا تھا، اس کے بعد جتنے بھی جانور آئے وہ سب اسی کیڑے کے اعصابی ڈھانچے سے ماخوذ ہے۔ 

آج بہت سی انواع ہیں جن میں کچھ غیر فقاری  جانور شامل ہیں، جیسے octupus جس کا دماغ انسان جیسا کام کرتا ہے اور اس میں میموری جیسے اعلی فعال بھی ہے  اور یہ سب کچھ ایک کیڑے کے سر میں موجود نیورانز ک نظام سے وجود آیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+