بڑی خرابی نکل آئی، ٹیسلا نے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوا لیں

آٹو پائلٹ سسٹم

نیوزٹوڈے:   ٹیسلا نے آٹو پائلٹ سسٹم میں نقص کی وجہ سے بیس لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوالیں۔ الیکٹرک گاڑیاں ٹیسلا کا کہنا ہے کہ آٹو پائلٹ کمپنیاں ان خرابیوں کے باعث حفاظت کے لیے خطرہ ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ آٹو پائلٹ سافٹ وئیر سسٹم کنٹرول ڈرائیور کے غلط استعمال کرنے کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔

نقص سامنے آنے کمپنے نے اپنی گاڑیاں واپس منگوالیں ہے ، اور اب وہ نئے حفاظتی اقدامات لگائے گی تاکہ خرابی کو جلد از جلد دور کر سکیں۔ جو گاڑیاں مارکیٹ سے واپس منگوائی گئی ہے ان میں 2012, 2023 کے دوران تیار کر دہ گاڑیاں ایس، تھری، ایکس ماڈلز شامل ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+