الرٹ جاری: جسمانی درد کے لیے یہ دوائیاں نہ خریدیں
- 14, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: جسمانی دردوں کی غیر معیاری دوا کا مارکیٹ میں انکشاف ہوا ہے، ڈریپ نے درد ے علاج کی دوا کے تین بیچز غیر معیاری قرار دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگو لیٹری اتھارٹی سے ڈولر ڈی ایس سیرپ Dolar DS syrup کا پراڈکٹ جعلی نقصان دہ قرار دیا ہے۔ سنٹرل ڈرگ لیب کراچی نے ڈولر ڈی ایس کے تین بیچ کو غیر معیاری قرار دیا ہے۔ ڈولر ڈی ایس میفینیمک ایسڈ mefenamic acid سے تیار کیا جاتا ہے، جس کے بیچ 1236, 1237, 1238 غیر معیاری پائے ہیں، اس سیرپ میں سوڈیم سائٹریٹ کی مقدار شامل نہیں ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق، یہ ڈولر ڈی ایس سسپنشن کا استعمال انسان میں ری ایکشن کر سکتا ہے ، جس سے بخار ، جسم درد ، اور کمزوری ہو سکتی ہے اور اس سے جسم میں دھبے اور زخم بھی بن سکتے ہے۔ ڈولور ڈی ایس سسپنشن سیرپ آدم جی فارما کا تیار کردہ مادہ ہے ، جس کو مارکیٹ میں سپلائی نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
فارمیسیوں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ڈولر سیرپ کو روکنے کے لیے، اسٹاک چیک کریں۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے