ستاروں کی روشنی میں آج کا دن کیسا رہے گا؟
- 15, دسمبر , 2023
یوزٹوڈے: ستاروں کی روشنی میں اپنےدن کا حال جانیے
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صدقہ لازمی دیں، اور اس وقت آپ کوئی بھی ریسک مت لیں، ایسا کرنا غلط ہو گا۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
لاپرواہی سے آپ صرف اپنا ہی نقصان کریں گے ، اور جن افراد نے محنت کیں ہے اور فائدہ اٹھایا ہے وہ مالی طور پر بہتر ہو گے۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ پانچ وقت کی نماز پڑھیں اور صدقہ دیں ، جو بھی پریشانیاں ہے، وہ دور ہوجائے گی۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کی ایک کوشش آپ کو کامیابی دلا سکتی ہے، جو رشتہ خراب ہو گیا ہے، وہ دوبارہ اپنا مقام لے سکتا ہے۔ ان دنوں آپ کے لیے اچھا وقت چل رہا ہے۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو راستہ آپ نے خود کے لیے چنا ہے، اس کے بارے میں ایک مرتبہ سوچ لے، اور غوروفکر کریں۔ آپ کو استخارے کی ضرورت ہے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ اگر تبدیلی چاہتے ہے تو پھر کامیابی ہو سکتی ہے اور اگر آپ پرانے کام میں بھی محنت کر رہے ہے تو پھر بھی وہ بہتر ہے، البتہ غصے پر قابو رکھیں۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ خود کو اکیلا محسوس کر رہے ہیں ، جن کے ساتھ ساتھ ساری زندگی بھلائی کیں وہ دشمن ہو رہے ہیں، صلہ تو اللہ کی ذات دینے والی ہے، آپ بھی اپنا رستہ بد لیں ۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
توبہ سے کام لیں اور اس وقت آپ کا دماغ اور دل قابو میں نہیں ہے ، آپ غلط کام کرتے جا رہے ہیں ، اگر واپسی کا رستہ اختیار نہ کیا تو مشکل ہو سکتی ہے۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو کچھ روز سے جن مشکلات نے اپنے قابو میں لیا ہوا ہے، وہ آپ کی ہمت اور بے شک اللہ کے فضل سے ختم ہو جائے گی مگر تب جب آپ کا ضمیر چاہے گا۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
نوکری میں تبدیلی نظر آرہی ہے، رہائش کے حوالے سے بھی کچھ ایسی ہی خبریں ہے، جو لوگ کسی روزگار کی تلاش میں ہیں، ان کو بھی خوشی کی خبر مل سکتی ہے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جن افراد نے اپنے گھر میں کافی دنوں سے مشکلات دیکھی ہے، وہ اب سکون میں رہ سکیں گے انشاءاللہ۔ آج آپ کو اہم خبر ملے گی۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اپنے لیے اچھی دعا کریں، کیونکہ مایوسی گناہ ہے، اس وقت آپ نامعلوم رستے میں ہیں ، اور آپ کو کچھ دکھائی نہیں دے رہا۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے