پٹرولیم مصنوعات پر آج بڑا ریلیف ملنے کا امکان

خام تیل کی قیمت

نیوزٹوڈے:   عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور اس اضافے کے باوجود حکومت آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرے گی۔ برطانیہ میں تیل کی قیمت میں 9 سینٹ سے زیادہ ہو کر 76.70 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 10 سینٹ کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 71.68 فی بیرل تک جا پہنچی۔ دسمبر کے آغاز میں ہی پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اعلان کیا گیا ہے اور خام تیل کی قیمت میں 85 ڈالر فی بیرل سے زائد تھی۔

پیٹرول کی قیمت میں دس روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں بارہ روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کا تیل میں سات روپے کمی کا امکان ہے اور لائٹ ڈیزل می قیمت 13  روپے کم ہو سکتی ہے۔پیٹرولیم کی قیمتوں میں اعلان آج کیا جائے گا۔ انوارالحق اس کی منظوری کا اعلان کرے گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+