ڈاکٹر کے بھی تجویز کردہ کھانسی اور گلے کی خراش کے مفید ٹوٹکے
- 15, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: موسم سرما میں نزلہ اور کھانسی گلے کی خراش کے شکایت عام رہتی ہے ، جس سے بہت سے افراد بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں لوگ کھانسی کی بیماری کا شکار ہیں۔ اس صورتحال سے گھبرانے کا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایک ایسی جڑی بوٹی جو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اور گھر بیٹھے آپ گلے کا علاج کر سکتے ہیں۔
ملٹھی جو کہ کسی بھی پنساری دکان سے مل سکتی ہے اور ملٹھی کو انگریزی میں "LECO RICE" کہتے ہیں، یہ ذائقے دار بوٹی کم از کم 349 کیلوریز ف 100 گرام پر مشتمل ہوتی ہے۔ کھانسی کے پریض اس ملٹھی کو چھیل کر کوٹ لیں اور چینی میں ملا کر پانی کے ساتھ ابالیں اور اچھی طرح پکائیں۔ اس کے بعد ٹھنڈا کریں اور دن میں تین بار ۲ چھوٹے چمچ پیئے۔ کھانسی جاتی رہے گی اور ملٹھی آپ چبا کر بھی کھا سکتے ہیں۔ اگر آپ کا گلہ سوجھا ہوا ہے تو اس کو منہ میں رکھیں اور چبائیں اور گلے کی خراش کے لیے اس کو پانی میں ابال کر پانی سے غرارے کریں۔
اس کے علاوہ یہ وزن کم کرنے کے لیے کام آسکتی ہے، ایک چمچ چائے کی پتی، ایک ٹکڑا ادرک، ملٹھی کے ساتھ ابال لیں اور کاڑھا بنا لیں، یہ چائے آپ روزانہ پیے تو ٓٓآپ کے ہارمون اور سردی کے اثڑات بلکل ٹھیک ہو جائے گے۔
خاص خبریں
-
پنجاب کابینہ نے قذافی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا
-
ٹل سے کھانے پینے کی اشیاء، ادویات اور دیگر سامان سے لدا ٹرکوں کا دوسرا قافلہ کرم پہنچ گیا
-
ٹھوس نتائج دینے میں ناکام: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی کرسی خطرے میں
-
پاکستان سے محبت ہے تو ایک نظریے پر متحد ہونا پڑے گا، مولانا فضل الرحمان
تازہ ترین

تبصرے