انٹرنیٹ کی مفت سہولت کہاں دستیاب ہوگی؟
- 18, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ یو اے ای کی طرف سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ابو ظہبی میں عوام کو مفت وائی فائی کی سہولت میسر کی جائے گی۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یو اے ای میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کی جانب ابوظہبی میں مفت پبلک ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی ۔ یہ مفت سروس جو "ہلا وائی فائی" کے نام سے متعارف کی جائے گی، تمام پبلک سروس جن میں پارکس، اور بسیں شامل ہیں۔
وائی فائی ،یو اے ای اور یو اے ای وژن 2021 کے تحت ایک انیشیٹو امارات کا فون نمبر رکھنے والے افراد کو ایک گھنٹ کے لیے مفت ای میلز، ویب سائٹ اور،سوشل میڈیا پلی فارم اور میسجنگ سروس تک رسائی کی اجازت ہو گی۔ احکام کے مطابق، اس اقدام ابوظہبی کے اسمارٹ سٹی کی ترقی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینا ہے-
تبصرے