آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی
- 18, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: ستاروں کی دنیا میں اپنے دن کا حال جانیے
برج حمل، سیارہ مریخ ، 21 مارچ سے اپریل تک
آپ کو ابھی کچھ روز ک لیے، بے حد ہوشیاری سے کام لینا ہو گا اور ایسے کام سے دور رہنا ہو گا، جس میں پہلے بھی آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہوگا۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کو جس کام میں لاپرواہی کا سامنا ہو رہاہے اسے ٹھیک کرے، اور اس بار غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ آج شاید کوئی پیشکش بھی سامنے آئے
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جو لوگ دشمن سے پریشان یا خوفزدہ ہے ، وہ بلکل نہ گھبرائیں، اللہ پر بھروسہ رکھی انشاءاللہ خود ہی وہ آپ کو مشکل سے نکال دیں گا۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ ایک رکاوٹ کا شکار ہیں لیکن وہ عارضی ہے ، صبر سے کام لیں ، اور کسی نہ کسی طرح آج کا دن گزارنے کی کوشش کریں ، کل تک انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ انشاءاللہ آپ کوئی بڑی مشکل کا شکار نہیں ہو گے، آج کا دن آپ کا اچھا اور بہترین گزرے گا۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
جن افراد نے روزگار کا سوچا ہے وہ اللہ کا نام لے کر شروع کریں، انشاءاللہ کامیابی بھی ملے گی۔صورتحال بہتر ہی جا رہی ہے۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ نے جن معاملات کو خراب کیا ہوا ہے، ان کوٹھیک کرنے کی کوشش کریں، اور آج موقع بھی اچھا ہے، اس سے فائدہ اٹھا لیں۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اپنے لیے خود مشکلات پیدا نہ کریں، اور آپ کی غلطیاں اس وقت واضح محسوس ہو رہی ہے اس لیے استخارے سے مدد لیں۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اپنے دل کی مت سنیں یہ آپ کو غلط مشورہ دے رہا ہے ، پہلے بھی آپ نے جلد بازی میں کام خراب کیے تھے دوبارہ وہ غلطی نہیں دہرانی، آج کا دن اصلاح کا ہے۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کا جلد ہی کوئی بڑا رٌکا ہوا کام پورا ہو سکتا ہے، آپ کی مالی پوزیشن بھی مضبوط ہو سکتی ہے اور جو لوگ بیمار ہیں ، وہ اپنا صدقہ دیں۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنے لیے وہ رستہ اختیار مت کریں، جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے ، پہلے اچھی طرح چھان بین کر لیں پھر ہی قدم اٹھائیں۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور کسی بڑے فیصلے کا انتظار بھی کر رہی ہے۔ اس لیے آپ کو ذہنی طور پر تیار رہنا ہو گا۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے